اسلامی تہذیب اور اس کے اصول ومبادی Islami Tehzeeb Aur Us ke Asool o Mubadi

PKR270.00
In stock
SKU
اسلامی تہذیب اور اس کے اصول ومبادی

Title: Islami Tehzeeb Aur Us ke Asool o Mubadi

نام:اسلامی تہذیب اور اُس کے اُصول و مبادی

Author: Syed Abul Ala Maudoodi

Publisher: Islamic Publications

Paperback:

Dimensions: 8.5 x 5.5

Pages: 272

Price: 270

Weight: 0.4  kg

 

موضوع تفصیل وضاحت

جدید تعلیم یافتہ حضرات کی ایک بڑی تعداد اِسلامی تہذیب کے بارے میں بڑی غلط فہمی میں مبتلا ہے۔ کچھ لوگ اسے مسلمانوں کی عادات و رسومات کا مجموعہ سمجھتے ہیں۔ بہت کم ایسے حضرات ہیں جو لفظ”تہذیب“ کا ٹھیک مفہوم سمجھتے ہیں اور اس سے بھی کم وہ حضرات ہیں جو ”اِسلامی تہذیب“کا صحیح مفہوم سمجھتے ہیں۔ مولانا سید ابوالاعلٰی مودودیؒ کے درجات کو اللہ تعالٰی مزید بُلند فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام سے نوازیں۔*

*سید صاحبؒ نے اسی اُلجھے ہوئے جدید تعلیم یافتہ ذہن کو سامنے رکھ کر اپنے مخصوص علمی اور تحقیقی انداز میں اِس موضوع پر قلم اُٹھایا ہے۔ اپنے بُلند پایہ مضامین کی وجہ سے یہ کتاب ملک و بیرونِ ملک کے علمی حلقوں سے خراج تحسین حاصل کر چُکی ہے۔*

*خُداداد صلاحیت اور قلم پر مضبوط گرفت کی وجہ سے مولانا محترم نے اِس اہم موضوع پر انتہائی مدلل انداز میں بحث کر کے انسان کی کئی اُلجھنوں کو ختم کردیا ہے۔*

*امام سید ابوالاعلیٰ مودودی صاحب کے نزدیک تہذیب جس چیز کا نام ہے اس کی تکوین پانچ عناصر سے ہوتی ہے۔*

*۔ دُنیوی زندگی کا تصور*

*۔ زندگی کا نصب العین*

*۔ اساسی عقائد و افکار*

*۔ تربیتِ افراد*

More Information
Language Urdu
a lighthouse